اہل السنہ (AHL US SUNNAH) نامی مجلہ ہندوستان کے قوانین کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ اس کی رجسٹریشن (PRGI)یعنی (Press Registrar General of India) کے پاس موجود ہے، جو کہ ہندوستان میں پرنٹ میڈیا کی رجسٹریشن کے لیے ذمہ دار ادارہ ہے۔
رجسٹریشن کی تفصیلات
● رجسٹریشن نمبر: (MAHURD/2011/49433) ● عنوان: AHL US SUNNAH (اہل السنہ) ● زبان: اردو ● اشاعت کا دورانیہ: ماہانہ (Monthly) ● مالک: سعد خالد پٹیل (Saad Khalid Patel) ● پبلشر: سعد خالد پٹیل ● ایڈیٹر: کفایت اللہ سنابلی (Kifayatullah Sanabili) عائلی نام : چودھری(Chaudhary)، تعلیمی نسبت : سنابلی ● اشاعت کا مقام: ممبئی، مہاراشٹرا، ہندوستان ● رجسٹریشن کی تاریخ: (01/05/2013) ● تجدید شدہ رجسٹریشن کی تاریخ: (02/09/2025) ● پرنٹنگ پریس: (Alwan Prints)، ممبئی