زبان تبدیل کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم سائل ! اگر آپ کا مسئلہ معاملات مثلا تقسیم وراثت ،خاندانی اختلافات ،میاں بیوی کے تنازعات ،طلاق وخلع  وغیرہ سے متعلق  ہے تو ایسے مسائل   پر   بات چیت کے لئے   وقت طلب کرنے پر ہم نے فیس کا نظام ترتیب دیا ہے۔
تاہم اگرآپ کا مسئلہ  عبادات،  نماز، روزہ، اور اسلام کے دیگر بنیادی پہلوؤں  سے متعلق ہے  تواس بارے میں آپ بلاکسی معاوضہ  جواب کے لئے ہم سے وقت  کی درخواست کرسکتے ہیں ۔
یادرہے کہ مفت سوالات کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اس لئے آپ کو جواب کے لئے نامعلوم مدت تک انتظار کرنا ہوگا کیونکہ یہ تبھی ممکن ہے جب ہمارے پاس فارغ وقت  ہو اور آپ سے پہلے بھیجے گئے سوالات کے جوابات دئے جاچکے ہوں۔  
اگر آپ پیچیدہ معاملات مثلا خاندانی خصومات ، تقسیم  وراثت کے اختلافات، میاں بیوی کے تنازعات ، نکاح، طلاق اورخلع وغیرہ سے متعلق مشکلات کے شکار ہیں اور اپنے شکوک و شبہات رفع کرنا چاہتے ہیں، تو ایسے مسائل میں براہ راست شیخ کفایت اللہ سنابلی سے گفتگو کے لئے سیشن بک کرلیں