Book a session  with Kifayatullah Sanabili

kifayatdp7800
To connect with us through your preferred method, please click on the option below that suits you best. This will take you to a secure  payment page where you can easily pay the fee for that specific service.
Once the payment is complete, your session will be scheduled right away.

(Click to pay the fee and proceed)

(Click to pay the fee and proceed)

(Click to pay the fee and proceed)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم سائل ! اگر آپ کا مسئلہ معاملات مثلا تقسیم وراثت،خاندانی اختلافات ،میاں بیوی کے تنازعات ،طلاق وخلع  وغیرہ سے متعلق  ہے تو ایسے مسائل   پر   بات چیت کے لئے   وقت طلب کرنے پر ہم نے  مذکورہ فیس کا نظام ترتیب دیا ہے۔
تاہم اگرآپ کا مسئلہ  عبادات،  نماز، روزہ، اور اسلام کے دیگر بنیادی پہلوؤں  سے متعلق ہے  تواس بارے میں آپ بلاکسی معاوضہ  جواب کے لئے ہم سے وقت  کی درخواست کرسکتے ہیں لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ ہماری اس ویب سائٹ پر دئے گئے میل پر ہی رابطہ کریں ۔
یادرہے کہ مفت سوالات کرنے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اس لئے آپ کو جواب کے لئے نامعلوم مدت تک انتظار کرنا ہوگا کیونکہ یہ تبھی ممکن ہے جب ہمارے پاس فارغ وقت  ہو اور آپ سے پہلے بھیجے گئے سوالات کے جوابات دئے جاچکے ہوں۔