انتباہ/Warning

محترم صارف !
ہمارے سسٹم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ آپ کی آئی ڈی کو ایک سے زائد افراد استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ عمل ہماری ویب سائٹ کی پالیسی کی صریح خلاف ورزی ہے، جس کی پاسداری کا عہد آپ نے رجسٹریشن کے وقت کیا تھا۔ آپ سے گزارش ہے کہ فی الفور اس عمل سے باز آ جائیں۔ بصورت دیگر، آپ کی آئی ڈی کو بلاک کر دیا جائے گا، جس کے نتیجے میں کوئی بھی اس آئی ڈی سے لاگ ان نہیں کر سکے گا اور اس سے خریدے گئے تمام مواد تک رسائی منسوخ کر دی جائے گی۔
براہ کرم اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اور ویب سائٹ کی پالیسیوں کی مکمل پاسداری کریں۔
شکریہ 
ٹیم کفایت اللہ سنابلی

Dear User,
Our system has detected that your account is being accessed by multiple individuals. This action is a clear violation of our website’s policy, which you agreed to uphold at the time of registration. You are hereby requested to immediately cease this activity. Failure to comply will result in the blocking of your account, rendering it inaccessible to all users, and all content purchased through this account will be revoked.
Please treat this matter with utmost seriousness and adhere strictly to the website’s policies.
Thank you,
Team Kifayatullah Sanabili
 

سیکیورٹی ہدایات
براہ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کے اکاؤنٹ کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے:
● اگر یہ آئی ڈی آپ کی نہیں ہے، تو براہ کرم فوری طور پر اسے استعمال کرنے سے گریز کریں۔
● اگر یہ آئی ڈی آپ کی ہے اور آپ نے اسے کسی دوسرے شخص کے ساتھ شیئر کیا ہے، تو اسے فوری طور پر لاگ ان ہونے سے روکیں اور اپنا پاسورڈ تبدیل کر لیں۔
●جس ای میل ایڈریس سے آپ نے رجسٹریشن کی ہے، اسی ای میل ایڈریس کو تمام ڈیوائسز پر استعمال کریں جن سے آپ اس ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔
● کوشش کریں کہ صرف وہی ڈیوائسز (مثلاً کمپیوٹر، ٹیبلیٹ، یا موبائل) استعمال کریں جو آپ کے مستقل استعمال میں ہوں۔ غیر مستقل ڈیوائسز پر لاگ ان کرنے سے گریز کریں۔
● اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ ڈیوائسز ہیں (مثلاً کمپیوٹر، ٹیبلیٹ، یا موبائل)، تو بیک وقت صرف ایک ڈیوائس پر لاگ ان رہیں۔ اگر دوسری ڈیوائس پر لاگ ان کرنا ہو، تو پہلے تمام ڈیوائسز سے لاگ آؤٹ کریں۔
● اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ نے ہماری پالیسیوں کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، پھر بھی آپ کو انتباہی پیغام موصول ہو رہا ہے یا آپ لاگ ان نہیں کر پا رہے، تو براہ کرم ویب سائٹ پر دیے گئے ای میل یا واٹس ایپ نمبر کے ذریعے ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
ہم آپ کے تعاون اور احتیاط کی قدر کرتے ہیں تاکہ آپ کا اکاؤنٹ محفوظ رہے۔

Security Instructions
Please follow these guidelines to ensure the safety of your account:
● If this ID does not belong to you, please refrain from using it immediately.
● If this ID is yours but you have shared it with someone else, prevent them from logging in and change your password immediately.
● Use the same email address you registered with on all devices you wish to access this website from.
● Try to use only devices (e.g., computer, tablet, or mobile) that you regularly use. Avoid logging in from unfamiliar or temporary devices.
● If you have multiple devices (e.g., computer, tablet, or mobile), log in from only one device at a time. If you need to log in from another device, log out from all other devices first.
● If you believe you haven’t violated our policies but are still receiving a warning message or are unable to log in, please contact our team via the email or WhatsApp number provided on the website.
We appreciate your cooperation and caution to keep your account secure.