بسم اللہ الرحمن الرحیم
شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کے مضامین ، تحقیقی مقالات ، کتابیں ، دروس ، خطبات اور ویڈیوز وغیرہ پر مشتمل یہ آفیشیل ویب سائٹ ہے۔
اس ویب سائٹ پر بہت سے مضامین ایسے ہیں جنہیں آپ رجسٹرڈ ہوئے بغیر پڑھ سکتے ہیں ، لیکن بعض مضامین ایسے ہیں جنہیں مکمل پڑھنے کے لئے رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے ۔
جبکہ بعض خاص اور علمی و تحقیقی مضامین ایسے ہیں جنہیں مکمل پڑھنے کے لئے آپ کا ”سبسکرائبر ممبر“ ہونا ضروری ہے ۔
ذیل میں سبسکرپش کے لئے کئی آپشن موجود ہیں کسی ایک کو چن کو سبسکرائبر ممبر بن سکتے ہیں اور اس ویب سائٹ پر موجود مقفل مواد تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔
یاد رہے کہ آپ کے تعاون سے ہمیں مزید علمی وتحقیقی مضامین پیش کرنے میں مدد ملے گی۔
آپ جب چاہیں اپنا سبسکرپشن ختم کرسکتے ہیں
جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles (All)
-
General articles (All)
-
Discussions (90%)
-
Sectarian articles (90%)
-
Research articles (40%)
-
Under Writing
-
Debate Notes
-
Family issues
-
PDF Books
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles (All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles (All)
-
Research articles (60%)
-
Under Writing
-
Debate Notes
-
Family issues
-
PDF Books
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles( All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles (All)
-
Research articles (90%)
-
Under Writing (90%)
-
Debate Notes (90%)
-
Family issues
-
PDF Books
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles (All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles (All)
-
Research articles (All)
-
Under Writing (All)
-
Debate Notes (All)
-
Family issues (All)
-
PDF Books (All)
① ہر ممبرشپ پلان کے ساتھ اس کے تمام فوائد اور خصوصیات کی تفصیلات واضح طور پر دی گئی ہیں، تاکہ آپ اپنی ضرورت کے مطابق بہترین پلان کا انتخاب آسانی سے کر سکیں۔
② اگر کوئی مخصوص مواد آپ کے موجودہ پلان میں شامل نہیں ہے، تو آپ کے پاس اس تک رسائی کے دو آسان راستے ہیں: آپ چاہیں تو اپنا پلان اپ گریڈ کر سکتے ہیں، یا پھر کسی نئے پلان کے بغیر، صرف اس مواد کے نیچے موجود ”Get Access Now“ بٹن پر کلک کر کے صرف اسی ایک مواد کی انفرادی قیمت (Single Item Price)ایک بار ادا کر کے اس تک مکمل رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
پیمنٹ کا طریقہ
① ہماری ویب سائٹ پر ہندوستان کا معروف اور قابلِ اعتماد پیمنٹ گیٹ وے (Razorpay) انٹیگریٹ کیا گیا ہے، جسے ہندوستان کی بہت سی بڑی کمپنیاں اور آن لائن سروسز استعمال کرتی ہیں۔
یہ بات یاد رکھیں کہ پیمنٹ کا عمل براہِ راست ہماری ویب سائٹ پر نہیں ہوتا۔ جب آپ ادائیگی کے مرحلے پر پہنچتے ہیں تو آپ خودکار طور پر ریزر پے(Razorpay) کے محفوظ پیمنٹ پیج پر منتقل ہوجاتے ہیں۔ وہاں پیمنٹ مکمل ہونے کے بعد آپ دوبارہ ہماری ویب سائٹ پر واپس آجاتے ہیں۔ اس طریقے کا فائدہ یہ ہے کہ پیمنٹ کی مکمل سیکورٹی اور تحفظ کی ذمہ داری ریزر پے(Razorpay) کے نظام پر ہوتی ہے، جس سے ادائیگی کا عمل نہایت محفوظ اور قابلِ اعتماد رہتا ہے۔
② ہندوستانی حضرات کے لئے پیمنٹ کرنا بہت آسان ہے وہ فون پے ، گوگل پے ، کارڈ ، یو پی آئی وغیرہ جس طرح چاہیں پیمنٹ کرسکتے ہیں
③ دوسرے ممالک کے حضرات صرف کریڈٹ کارڈ سے ہی پیمنٹ کرسکتے ہیں جو انٹرنیشنل پیمنٹ سپورٹ کرتا ہو جیسے ویزا کریڈٹ کارڈ وغیرہ۔
نیز دوسرے ممالک کے لوگ (PayPal)سے بھی پیمنٹ کرسکتے ہیں کیونکہ (Razorpay) کے ساتھ یہ بھی منسلک ہے ۔
④ اگر آپ ہندوستان سے باہر کسی ایسے ملک میں مقیم ہیں جہاں اس ویب سائٹ کا پیمنٹ گیٹ وے کام نہیں کر رہا تو متبادل آپشن کے لئے اس صفحہ پر جائیں ۔
