● New user can’t sign in
● نئے صارف کا لاگ ان نہ کر پانا
اگر آپ نئے صارف ہیں اور پہلی بار لاگ ان کر رہے ہیں، تو براہ کرم اپنے ای میل پر بھیجا گیا تصدیقی لنک چیک کریں اور اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے لئے اسے فالو کریں ۔ اگر آپ نے تصدیق نہیں کی، تو آپ لاگ ان نہیں کر سکیں گے۔ اگر آپ کو لنک نہیں ملتا، تو اپنا اسپام/جنک فولڈر چیک کریں یا دوبارہ لنک مانگیں۔
● Content not showing up after payment
● ادائیگی کے بعد مطلوبہ مواد کا نظر نہ آنا
اگر آپ نے کوئی کتاب خریدی ہے یا کسی خاص مضمون تک رسائی کے لئے ادائیگی کردی ہے مگر اس کے بعد بھی مطلوبہ مواد نظر نہیں آرہاہے تو ایک بار لاگ آوٹ ہوکر دوبارہ لاگن ہوں مطلوبہ ۔مواد فورا ظاہر ہوجائے گا۔
● Can’t log in even with correct details
● صحیح اندراج کے باوجود لاگ ان نہ ہونا
اگر آپ نے اپنا آئی ڈی اور پاسورڈ درست طریقے سے درج کیا مگر پھر بھی لاگ ان نہ ہو سکے، تو دوبارہ وہی آئی ڈی اور پاسورڈ درج کریں۔ دوسری کوشش میں آپ لاگ ان ہو جائیں گے۔
