لاگ ان ہونے کے بعد لاگ آوٹ ہوجانا

لاگ ان ہونے کے بعد لاگ آوٹ ہوجانا

● Getting logged out after logging in

 After logging in, if you are automatically logged out upon moving to any other article or page:
Solution:
Mobile users: A login box appears at the bottom of each article and page — simply log in again using that box.
Desktop users: A login box is available on the left side of each article and page — log in again from there.
If the problem still continues, refresh the browser or close and reopen it.
 ● لاگ ان ہونے کے بعد لاگ آوٹ ہوجانا  

اگر آپ کسی اور مضمون یا پیج پر جانے کے بعد خود بخود لاگ آؤٹ ہوجاتے ہیں ۔
تو اس کا حل یہ ہے کہ:
اگر آپ موبائل پر ہیں تو ہر مضمون اور پیج کے نیچے لاگ ان باکس ہوگا وہاں سے دوبارہ لاگ ان کرلیں ۔
اور اگر آپ ڈسکٹاپ پر ہیں تو ہر مضمون اور پیج کے بائیں طرف لاگ ان باکس ہوگا وہاں سے دوبارہ لاگ ان کرلیں ۔

اگر اس کے بعد بھی مسئلہ برقرار رہے تو براؤزر کو ریفریش کر لیں یا اسے بند کرکے دوبارہ کھول لیں۔

Leave a Reply