اگر آپ ہمارے پیٹرین(Patreon)پیج پر پہلے سے ممبر ہیں تو آپ اس ویب سائٹ پر مفت میں ممبرشب حاصل کرسکتے ہیں اس کے لئے ہم سے رابطہ کریں
اندرون ملک یا بیرون ملک کسی بھی بھائی کو سبسکرپشن کے وقت کسی طرح کا مسئلہ درپیش ہو تو بلا جھجک واٹس ایپ وغیرہ کے ذریعہ ہم سے رابطہ کریں ۔
Best For
Regular Students & General Readers
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles(All)
-
General articles (All)
-
Discussions (Limited)
-
Sectarian articles(Limited)
-
Research articles(Limited)
-
Under Writing(No)
-
Debate Notes (No)
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles(All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles(Limited)
-
Research articles(Limited)
-
Under Writing(No)
-
Debate Notes (No)
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles(All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles(All)
-
Research articles(Limited)
-
Under Writing(No)
-
Debate Notes (No)
Best For
Researchers & Serious Learners
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles(All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles(All)
-
Research articles(Limited)
-
Under Writing(Limited)
-
Debate Notes (No)
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles(All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles(All)
-
Research articles(Limited)
-
Under Writing(Limited)
-
Debate Notes (Limited)
-
Khutbat Notes (All)
-
Seasonal articles(All)
-
General articles (All)
-
Discussions (All)
-
Sectarian articles(All)
-
Research articles(All)
-
Under Writing(All)
-
Debate Notes (All)
پیمنٹ کا طریقہ
① ہماری ویب سائٹ پر ہندوستان کا معروف اور قابلِ اعتماد پیمنٹ گیٹ وے (Razorpay) انٹیگریٹ کیا گیا ہے، جسے ہندوستان کی بہت سی بڑی کمپنیاں اور آن لائن سروسز استعمال کرتی ہیں۔
یہ بات یاد رکھیں کہ پیمنٹ کا عمل براہِ راست ہماری ویب سائٹ پر نہیں ہوتا۔ جب آپ ادائیگی کے مرحلے پر پہنچتے ہیں تو آپ خودکار طور پر ریزر پے(Razorpay) کے محفوظ پیمنٹ پیج پر منتقل ہوجاتے ہیں۔ وہاں پیمنٹ مکمل ہونے کے بعد آپ دوبارہ ہماری ویب سائٹ پر واپس آجاتے ہیں۔ اس طریقے کا فائدہ یہ ہے کہ پیمنٹ کی مکمل سیکورٹی اور تحفظ کی ذمہ داری ریزر پے(Razorpay) کے نظام پر ہوتی ہے، جس سے ادائیگی کا عمل نہایت محفوظ اور قابلِ اعتماد رہتا ہے۔
② ہندوستانی حضرات کے لئے پیمنٹ کرنا بہت آسان ہے وہ فون پے ، گوگل پے ، کارڈ ، یو پی آئی وغیرہ جس طرح چاہیں پیمنٹ کرسکتے ہیں
③ دوسرے ممالک کے حضرات صرف کریڈٹ کارڈ سے ہی پیمنٹ کرسکتے ہیں جو انٹرنیشنل پیمنٹ سپورٹ کرتا ہو جیسے ویزا کریڈٹ کارڈ وغیرہ۔
نیز دوسرے ممالک کے لوگ (PayPal)سے بھی پیمنٹ کرسکتے ہیں کیونکہ (Razorpay) کے ساتھ یہ بھی منسلک ہے ۔
④ اگر آپ ہندوستان سے باہر کسی ایسے ملک میں مقیم ہیں جہاں اس ویب سائٹ کا پیمنٹ گیٹ وے کام نہیں کر رہا تو متبادل آپشن کے لئے اس صفحہ پر جائیں ۔
ضروری وضاحتیں
① ہر ممبرشپ پلان کے ساتھ اس کے تمام فوائد اور مراعات کی تفصیلات واضح طور پر درج ہیں، تاکہ آپ آسانی سے بہترین انتخاب کر سکیں۔
② اگر کوئی مواد آپ کے موجودہ پلان میں شامل نہیں ہے تو پلان اپ گریڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس مواد کے نیچے موجود “Get Access Now” بٹن پر کلک کریں اور ایک بار کی ادائیگی سے اس تک رسائی حاصل کریں۔
③ جن لوگوں نے ابھی تک کوئی ممبرشپ پلان نہیں لیا ہے، وہ بھی ایک بار کی ادائیگی کے ذریعے کسی بھی مواد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
④ نوٹ: مقفل آن لائن پی ڈی ایف کتابیں اور خاندانی مسائل سے متعلق مخصوص تحریریں کسی بھی ممبرشپ پلان میں شامل نہیں ہیں۔ انہیں الگ سے خریدنا ضروری ہے۔
