عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے رکوع والے رفع الیدین کا ثبوت

You are currently viewing عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے رکوع والے رفع الیدین کا ثبوت

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے رکوع والے رفع الیدین کا ثبوت

امام بیہقی رحمہ اللہ (المتوفى458)نے کہا:
«أخبرنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَيْمَانَ الزَّاهِدُ الثِّقَةُ الْمَأْمُونُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمُؤَمَّلِ الضَّرِيرُ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ الْأَدَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ خَادِمُ أَبِي مَنْصُورٍ الشنابزي ، قَالَ: قَالَ لِي أَبُو مَنْصُورٍ: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، فَإِنَّ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ مَنْصُورٍ، فَإِنَّ مَنْصُورًا قَالَ لِي: قُمْ حتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ إِبْرَاهِيمَ، فَإِنَّ إِبْرَاهِيمَ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ عَلْقَمَةَ، فَإِنَّ عَلْقَمَةَ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ «مَسْعُودٍ، فَإِنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم، فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ لِي: قُمْ حَتَّى أُرِيَكَ صَلَاةَ جِبْرِيلَ عليه السلام ، فَصَلَّى فَافْتَتَحَ الصَّلَاةَ فَرَفَعَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ رَفَعَ يَدَيْهِ» »
”علقمہ کہتے ہیں کہ مجھ سے عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: ”کھڑے ہو جاؤ، تاکہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز دکھاؤں۔“ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: ”کھڑے ہو جاؤ، تاکہ میں تمہیں جبریل علیہ السلام کی نماز دکھاؤں۔“ پھر (جبریل علیہ السلام نے) نماز پڑھائی۔ انہوں نے نماز شروع کی تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔پھر جب رکوع کرنے کا ارادہ کیا تو دونوں ہاتھ اٹھائے۔اور جب رکوع سے سر اٹھایا تو دونوں ہاتھ اٹھائے۔“ [الخلافيات - البيهقي 2/ 363 رقم 1706 وإسناده صحيح]

اس کی سند صحیح ہے ۔
یہ صحیح حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ رکوع والے رفع الیدین کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت وغیرمنسوخ مانتے تھے اور اسی پر عمل بھی کرتے تھے۔
اب آگے اس سند کے ہر راوی کی توثیق ملاحظہ ہو:

The remaining article is locked
Become a 3 Yearly  member to unlock the article
Your support helps us to bring more article
باقی مضمون مقفل ہے
مضمون کو غیر مقفل کرنے کے لیے  تین سالہ  ممبر بنیں

آپ کے تعاون سے مزید مضامین پیش کرنے میں مدد ملتی ہے

ممبر بنے بغیر اس مضمون کو مکمل پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے بٹن پر جاکر(نو سوروپے ) ادا کریں۔
نوٹ:- ر قم کی ادائیگی کے بعد اگر باقی مضمون ظاہر نہ ہو تو لاگ آؤٹ ہوکر دوبارہ لاگن ہوں مکمل مضمون فورا ظاہر ہوجائے گا۔

This post has restricted content. In order to access it, You must pay INR900.00 for it.

 

Leave a Reply