سائلین اپنے عام سوالات ہمارے میل یا واٹس ایپ نمبر پر ارسال کرسکتے ہیں۔
اگر آپ پیچیدہ معاملات مثلا خاندانی اختلافات ، میاں بیوی کے تنازعات ، طلاق وخلع وغیرہ سے متعلق مشکلات کے شکار ہیں اور اپنے شکوک و شبہات رفع کرنا چاہتے ہیں، تو ایسے مسائل میں براہ راست شیخ کفایت اللہ سنابلی سے گفتگو کے لئے کال سیشن بک کرلیں