بعض اہل حدیث اور ”جرح و تعدیل“ کے نام پر تلبیس ابلیس

You are currently viewing بعض اہل حدیث اور ”جرح و تعدیل“ کے نام پر تلبیس ابلیس

بعض اہل حدیث اور ”جرح و تعدیل“ کے نام پر تلبیس ابلیس

امام ابن الجوزي رحمه الله (المتوفى597) فرماتے ہیں:
«ومن تلبيس إبليس عَلَى أصحاب الحديث قدح بعضهم فِي بعض طلبا للتشفي ويخرجون ذلك ‌مخرج ‌الجرح ‌والتعديل الذي استعمله قدماء هذه الأمة للذب عَن الشرع وَاللَّه أعلم بالمقاصد ودليل مقصد خبث هؤلاء سكوتهم عمن أخذوا عنه وما كان القدماء هكذا»
ترجمہ:
”اہل حدیث حضرات کے یہاں تلبیس ابلیس (شیطانی مکروفریب) کی ایک شکل یہ ہوتی ہے کہ ان میں سے بعض اپنے ہی دیگر ساتھی پر محض ذاتی انتقام کی خاطر ردّ و قدح کربیٹھتے ہیں اور اسے اُس ”جرح وتعدیل“ کے پیرائے میں پیش کرتے ہیں جسے سلف صالحین شریعت کے دفاع میں استعمال کیا کرتے تھے ۔ اصل مقاصد کی بابت اللہ بہتر جانتا ہے لیکن ان کے خبیث مقصد کی دلیل یہ ہے کہ یہ خود جن سے درس وفیض حاصل کریں گے ان کی لغزشوں پر چپی سادھ لیں گے حالانکہ سلف کا ایسا طرز عمل (یہ منہج) نہیں تھا ۔“
[تلبيس إبليس لابن الجوزی (ص105)]

Leave a Reply