عمر صدیق صاحب کا فتنہ وفساد اور ان کا شرانگیز رویہ اب ہر ایک شخص پر واضح ہوچکا ہے۔
موصوف شرانگیزی کے ساتھ ساتھ اب گمراہی کے دلدل میں بھی پھنستے جارہے ہیں یہی وجہ ہے کہ متعدد اہل حدیث علماء نے ان پر گرفت کی ہے اور ان کج روی اور ضلالت کو واضح کیا ہے ۔
ذیل میں اسی سے متعلق بعض اہل حدیث علماء کی بیانات پیش خدمت ہیں۔