● New user can’t sign in
● نئے صارف کا لاگ ان نہ کر پانا
اگر آپ نئے صارف ہیں اور پہلی بار لاگ ان کر رہے ہیں، تو براہ کرم اپنے ای میل پر بھیجا گیا تصدیقی لنک چیک کریں اور اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کے لئے اسے فالو کریں ۔ اگر آپ نے تصدیق نہیں کی، تو آپ لاگ ان نہیں کر سکیں گے۔ اگر آپ کو لنک نہیں ملتا، تو اپنا اسپام/جنک فولڈر چیک کریں یا دوبارہ لنک مانگیں۔اگر آپ یہ نہیں کر پا رہے تو ہماری ٹیم سے رابطہ کریں۔
● Content not showing up after payment
● ادائیگی کے بعد مطلوبہ مواد کا نظر نہ آنا
اگر آپ نے کوئی کتاب خریدی ہے یا کسی خاص مضمون تک رسائی کے لئے ادائیگی کردی ہے مگر اس کے بعد بھی مطلوبہ مواد نظر نہیں آرہاہے تو ایک بار لاگ آوٹ ہوکر دوبارہ لاگن ہوں مطلوبہ ۔مواد فورا ظاہر ہوجائے گا۔
● Getting logged out after logging in
Solution:
Mobile users: A login box appears at the bottom of each article and page — simply log in again using that box.
Desktop users: A login box is available on the left side of each article and page — log in again from there.
● لاگ ان ہونے کے بعد لاگ آوٹ ہوجانا
اگر آپ کسی اور مضمون یا پیج پر جانے کے بعد خود بخود لاگ آؤٹ ہوجاتے ہیں ۔
تو اس کا حل یہ ہے کہ:
اگر آپ موبائل پر ہیں تو ہر مضمون اور پیج کے نیچے لاگ ان باکس ہوگا وہاں سے دوبارہ لاگ ان کرلیں ۔
اور اگر آپ ڈسکٹاپ پر ہیں تو ہر مضمون اور پیج کے بائیں طرف لاگ ان باکس ہوگا وہاں سے دوبارہ لاگ ان کرلیں ۔
اگر اس کے بعد بھی مسئلہ برقرار رہے تو براؤزر کو ریفریش کر لیں یا اسے بند کرکے دوبارہ کھول لیں۔
● Can’t log in even with correct details
● صحیح اندراج کے باوجود لاگ ان نہ ہونا
اگر آپ نے اپنا آئی ڈی اور پاسورڈ درست طریقے سے درج کیا مگر پھر بھی لاگ ان نہ ہو سکے، تو دوبارہ وہی آئی ڈی اور پاسورڈ درج کریں۔ دوسری کوشش میں آپ لاگ ان ہو جائیں گے۔
