اسلامی فقہ میں بعض مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کی بنیادی مشروعیت یا حکم (وجوب، استحباب یا عدم جواز) پر اہل علم کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے، جیسے عقیقہ کا معاملہ کہ حنفیہ کے نزدیک یہ مشروع ہی نہیں ہے، جبکہ جمہور (شافعی، مالکی، حنبلی وغیرہ) اسے سنت قرار دیتے ہیں۔
ان مسائل کی بعض جزئیات سے متعلق اہل علم اتفاق نقل کرتے ہیں تو اس سے مراد اس کے قائلین (یعنی جو اسے مشروع مانتے ہیں) کے درمیان جزئی احکام پر اتفاق ہوتا ہے جیسے عقیقہ میں لڑکے پر دو اور لڑکی پر ایک جانور، ساتویں دن کی افضلیت وغیرہ تو یہ اتفاق تمام امت کا اجماع نہیں، بلکہ صرف اہل قول یا ہم مسلک والوں کا متفقہ موقف ہوتا ہے۔
The remaining article is locked
Become a subscribed member to unlock the article
Your support helps us to bring more article
باقی مضمون مقفل ہے
مضمون کو غیر مقفل کرنے کے لیے سبسکرائبر ممبر بنیں
آپ کے تعاون سے مزید مضامین پیش کرنے میں مدد ملتی ہے
ممبر بنے بغیر اس مضمون کو مکمل پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے بٹن پر جاکر(پچاس روپے ) ادا کریں۔
نوٹ:- ر قم کی ادائیگی کے بعد اگر باقی مضمون ظاہر نہ ہو تو لاگ آؤٹ ہوکر دوبارہ لاگن ہوں مکمل مضمون فورا ظاہر ہوجائے گا۔
