ظلم اور ہمارا معاشرہ

You are currently viewing ظلم اور ہمارا معاشرہ

ظلم اور ہمارا معاشرہ

(نوٹس برائے خطبہ جمعہ ودرس)

اس موضوع کے تحت ہم دس نکات پر بات کریں :

① ✿ ظلم کی سنگینی

● اللہ کسی قانون کا پابند نہیں لیکن ظلم سے متعلق اللہ کہتا ہے میں نے اسے پنے لئے حرام قراردیا ۔
اللہ ظلم نہیں کرتا : عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فِيمَا رَوَى عَنِ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى أَنَّهُ قَالَ: «يَا عِبَادِي إِنِّي حَرَّمْتُ الظُّلْمَ عَلَى نَفْسِي، وَجَعَلْتُهُ بَيْنَكُمْ مُحَرَّمًا، فَلَا تَظَالَمُوا.....[صحيح مسلم 2577]
● شرک سب سے بڑا گناہ ہے اس کی سنگینی کوبتانے کے لئے اللہ نے اسے ظلم کہا ہے ۔
: {إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ } [لقمان: 13]

② ✿ رشتہ اخوت سے ظالم کی غفلت

رشتہ اخوت کا مطلب یہ ہے کہ تمہارے مظلوم بھائی آسکا بھی اللہ سے تعلق ہے ۔
{إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ } [الحجرات: 10]
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: .....وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ، لَا يَظْلِمُهُ وَلَا يَخْذُلُهُ، وَلَا يَحْقِرُهُ التَّقْوَى هَاهُنَا» [صحيح مسلم 2564]

③ ✿ غیر مسلم پر بھی ظلم جائز نہیں

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ النَّاسُ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ ، وَالْمُؤْمِنُ مَنْ أمِنَهُ النَّاسُ عَلَى دِمَائِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ. [مسند أحمد ط الميمنية: 2/ 379 رقم 8931]

④ ✿ غیرمسلم مظلوم کی دعا اللہ سنتاہے

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى اليَمَنِ، فَقَالَ: «اتَّقِ دَعْوَةَ المَظْلُومِ، فَإِنَّهَا لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ اللَّهِ حِجَابٌ» [صحيح البخاري 2448]
یہ عام ہے مگر مسند احمد میں خاص حدیث بھی ہے مگر سند ضعیف ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح قرار دیا ہے۔
اتقوا دعوة المظلوم وإن كان كافرا، فإنه ليس دونها حجاب [سلسلة الأحاديث الصحيحة رقم 767]

⑤ ✿ ہمارے معاشرے میں ظلم کی عام شکلین

The remaining article is locked
Become a subscribed member to unlock the article
Your support helps us to bring more article
باقی مضمون مقفل ہے
مضمون کو غیر مقفل کرنے کے لیے سبسکرائبر ممبر بنیں

آپ کے تعاون سے مزید مضامین پیش کرنے میں مدد ملتی ہے

ممبر بنے بغیر اس مضمون کو مکمل پڑھنے کے لئے نیچے دئے گئے بٹن پر جاکر(تیس روپے ) ادا کریں۔
نوٹ:- ر قم کی ادائیگی کے بعد اگر باقی مضمون ظاہر نہ ہو تو لاگ آؤٹ ہوکر دوبارہ لاگن ہوں مکمل مضمون فورا ظاہر ہوجائے گا۔

This post has restricted content. In order to access it, You must pay INR30.00 for it.