(نوٹس برائے خطبہ جمعہ ودرس)
① مسجد کی اہیمت
● جب نبی کریم ﷺ مکہ مکرمہ سے ہجرت فرما کر مدینہ منورہ کی طرف تشریف لائے تو آپ ﷺ سب سے پہلے قباء میں پہنچے ،وہاں آپ ﷺ نے تقریباً 14 دن قیام فرمایا اسی دوران آپ ﷺ نے مسجد قباء کی بنیاد رکھی
{ لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَنْ تَقُومَ فِيهِ فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ } [التوبة: 108]
فَلَبِثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَنِي عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ بِضْعَ عَشْرَةَ لَيْلَةً، وَأُسِّسَ المَسْجِدُ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى، وَصَلَّى فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ[صحيح البخاري 3906]
● مدینہ پہنچ کر آپ نے سب سے پہلے مسجد نبوی کی تعمیر کی ۔
ثُمَّ رَكِبَ رَاحِلَتَهُ، فَسَارَ يَمْشِي مَعَهُ النَّاسُ حَتَّى بَرَكَتْ عِنْدَ مَسْجِدِ الرَّسُولِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْمَدِينَةِ[صحيح البخاري 3906]
② حرمت مسجد
The remaining article is locked
Become a subscribed member to unlock the article
Your support helps us to bring more article
باقی مضمون مقفل ہے
مضمون کو غیر مقفل کرنے کے لیے سبسکرائبر ممبر بنیں
آپ کے تعاون سے مزید مضامین لکھنے میں مدد ملتی ہے
